مینٹور: وہ لفظ جو ہومر کی اوڈیسی سے نکلا
مینٹور لفظ کی جڑ ہومر کی اوڈیسی میں ہے، جہاں یہ کردار تقریباً بولتا ہی نہیں۔ ایک نام کیسے پورے تصور کا نام بنا اور کارپوریٹ مینٹورشپ اسی سے کیوں جڑی ہے۔
کل شام میں نے کرسٹوفر نولان کی اوڈیسی دیکھی۔ جس منظر میں مینٹور کا کردار مرتا ہے، وہیں میرا ذہن بالکل کسی اور طرف نکل گیا۔ جس کمپنی میں میں کام کرتا ہوں، وہاں ایک مینٹور پروگرام ہے۔ کوئی نیا آدمی کمپنی میں شامل ہو تو اسے ایک مینٹور دیا جاتا ہے۔ وہ شخص نئے آنے والے کو آن بورڈنگ کے مرحلے سے گزارتا ہے…
مزید پڑھیں ←